بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نیٹورک مارکیٹنگ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

سوال

حلال وحرام نیٹورک مارکیٹنگ کا کیاحکم ہے؟ اور اس کے بونس میں جو رقم ملتی ہے اس کا لینا کیسا ہے؟

جواب

نیٹ ورک مارکیٹنگ اور ڈائریکٹ سیلنگ  اگر اسلامی اصولوں کے مطابق ہو تو جائز ہے، لیکن آج کل  کمپنیاں جس طریقہ سے یہ کام کررہی ہیں وہ ناجائز ہے۔

اس موضوع سے متعلق تفصیلی فتویٰ مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ ہو:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%B2-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%85%D9%BE%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A8%D8%B1%D8%B4%D9%BE-%D8%AD%DA%A9%D9%85/2015-11-09

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201911
تاریخ28-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں