بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں hot dog دیکھنا

سوال

  کسی کام کے  لیے استخارہ کیا تو خواب میں hot dog آیا۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟ 

جواب

استخارہ صحیح ہے۔ فقط واللہ اعلم

نوٹ: یہ جواب اسلامی ملک میں رہنے والے شخص کے خواب اور اسلامی ملک میں تیار کردہ hot dog کے مطابق ہے۔ 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201902
تاریخ26-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں