امام کا مسجد کی پہلی صف میں کھڑا ہونا
سوال
کیا مسجد میں منبر سے باہر امامِ مسجد کا جماعت کروانا جائز ہے، فقط اس وجہ سے کہ نمازی کم ہیں؟ اور پہلی صف پہ جائے نماز ڈال دی جاتی ہے۔
جواب
امام کا مسجد کی پہلی صف میں کھڑے ہوکر امامت کروانا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201901
تاریخ26-10-2019

