بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحوم دوست کا دعا کا تقاضا کرنا

سوال

ایک دوست نے اپنے مرحوم دوست کو خواب میں دیکھا کہ مرحوم دوست کہہ رہا ہے کہ میرے  لیے دعا کرو تو وہ بھی دوست کہتا ہے کہ میرے ابو کے لیے بھی دعاکرو، حال آں کہ اس کے ابو زندہ ہیں۔  اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ 

جواب

مرحوم ایصالِ  ثواب کے متمنی ہیں، ان کے لیے ایصالِ  ثواب کریں اور والدین کو بھی ایصالِ  ثواب میں شامل کریں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201879
تاریخ22-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں