بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

’’جزاء‘‘ نام رکھنے کا حکم

سوال

کسی لڑکی کا نام ’’جزاء‘‘  رکھا جاے تو کیا یہ صحیح ہے؟ اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

’’جزاء‘‘ کا معنیٰ ہے ’’بدلہ‘‘.  اور بدلہ اچھا بھی ہوسکتا ہے اور برا بھی۔ ’’جزاء‘‘ نام رکھنامناسب نہیں ہے۔  بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201869
تاریخ21-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں