خواب کی تعبیر
سوال
خواب میں شراب کا قطرہ منہ کے اندر چلے جانے کی کیا تعبیر ہے؟
جواب
اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ خواب دیکھنے والا گم راہی کی طرف جا رہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201854
تاریخ16-10-2019

