بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل اکاونٹ کے فری منٹس استعمال کرنا

سوال

 موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھنے پر جو فری منٹ ملتے ہیں ,کیا وہ جائز ہیں ؟

جواب

موبائل اکاؤنٹ کھلوانے کی صورت میں رقم رکھنے کے بدلہ میں جو فری منٹس دیے جاتے ہیں، وہ سود  کے حکم میں ہونے کی وجہ سے جائز نہیں، اور ایسا اکاونٹ کھلوانا بھی جائز نہیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201851
تاریخ16-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں