اسلامک بینک میں PLS اکاؤنٹ کھلوانا
سوال
اسلامک بینک میں PLS اکاؤنٹ کھولنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
مروجہ اسلامک بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کے علاوہ دیگر اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201850
تاریخ16-10-2019

