شادی کا وظیفہ
سوال
لڑکی کے رشتے آنے کی دعا یا وظیفہ بتلا دیجیے، ہمارے والدین بہت پریشان ہو رہے ہیں!
جواب
لڑکی خود فجر کی نماز کے بعد یا عزیز 100 مرتبہ پڑھے اور اس کے بعد دعا مانگے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201805
تاریخ12-10-2019

