باپ کا دو دن کے بچے کو اپنے والد کی قبر پر لے جانے کا حکم
سوال
کیا میں اپنے بچے کو جس کی عمر 2 دن ہے کو اپنے والد کی قبر پر لے جا سکتا ہوں؟
جواب
آپ اپنے بچے کو اپنے والد کی قبر پر لے جاسکتے ہیں، اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201753
تاریخ10-10-2019

