خواب میں نابالغ بچیوں کو تالاب میں نہاتے ہوئے دیکھنا
سوال
خواب میں چھوٹی نا بالغ بچیوں کو تالاب میں نہاتے ہوئے دیکھنا کیسا ہے؟
جواب
خواب دیکھنے والے کو دنیا کی زیادہ فکر ہے، یہاں تک کہ دین کے ماحول میں بھی دنیا کا خیال رہتا ہے، اس کی اصلاح کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201752
تاریخ10-10-2019

