میاں بیوی کا ایک دوسرے کو ویڈیو کال کرنا
سوال
کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو ویڈیو کال پہ اپنا جسم دکھا سکتے ہیں؟
جواب
نکاح کے بعد اگرچہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کے جسم کو دیکھنا جائز ہے، لیکن رخصتی سے قبل میاں بیوی کے آزادانہ مراسم عرفاً واخلاقاً معیوب سمجھے جاتے ہیں۔ نیز ویڈیو کال جائز نہیں؛ اس لیے ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201729
تاریخ10-10-2019

