کلومیٹرکے حساب سے میل کی مقدار
سوال
میلِ شرعی، کلومیٹر کے حساب سے کتنی مقدار کا ہوتا ہے?
جواب
ایک میلِ شرعی کی مقدار ایک کلومیٹر، 828 میٹر اور 80 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔اور ایک میل انگریزی کی مقدار 1 کلومیٹر 609 میٹر اور 34 میٹر ہوتی ہے۔
الفتاوى الهندية (1 / 27):
"وأقرب الأقوال أن الميل وهو ثلث الفرسخ، أربعة آلاف ذراع، طول كل ذراع أربع وعشرون أصبعاً، وعرض كل أصبع ست حبات شعير ملصقة ظهر البطن". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201727
تاریخ10-10-2019

