ایک رات میں بیوی سے دو دفعہ ہم بستری کے بعد ایک دفعہ غسل کرنا واجب ہے
سوال
بیوی کے ساتھ ایک ہی رات میں دو دفعہ ہم بستری کرنے پر دو دفعہ غسل کرنا پڑتا ہے یا نہیں؟
جواب
بیوی کے ساتھ ایک ہی رات میں دو دفعہ ہم بستری کرنے پر ایک ہی غسل کرلینا کافی ہے۔
مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح (2 / 435):
"(وعن أنس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم) : أي: أحيانا (" يطوف ") : أي: يدور (على نسائه) حين يجامعهن (بغسل واحد)". فقط وا للہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201718
تاریخ09-10-2019

