بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بیت اللہ شریف کی زیارت ہونا

سوال

خواب میں کعبۃ اللہ کی زیارت اور اس کا طواف کرنا اس کی کیا تعبیر ہے?

جواب

اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائیں گے، اہم دینی مقصد پورا ہوگا۔ اگر شادی شدہ ہیں تو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائیں گے، اگر بیمار ہیں تو شفا یاب ہوں گے،  جہاں سے علاج کر وا رہے ہیں، جاری رکھیں۔   فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201709
تاریخ09-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں