بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلبہ کے لیے بھیجا ہوا کھانا اہلِ محلہ کودینا

سوال

اگر مدرسہ میں کوئی شخص طلبہ کے لیے کھانا بھیجے تو کیا طلبہ کرام کے کھانا کھانے کے بعد یا اس سے پہلے اہلِ محلہ کو وہ کھانا ہدیہ کرنا جائز ہے؟

جواب

طلبہ کے لیے کھانا بھیجا گیا ہے تو وہی اس کے اولین مستحق ہیں۔ نیز اگر زکاۃ یا کسی واجب مد میں دیا گیا ہو تو زکاۃ کے مصرف میں خرچ کرنا ہوگا۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201700
تاریخ09-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں