بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقتدی نے درود پڑھا ہی کہ امام نے سلام پھیردیا

سوال

اگر نماز کے دوران امام سلام پھیر لے اور مقتدی نے صرف درودشریف پڑھا ہو تو مقتدی کو سلام پھیر لینا چاہیے  کہ نہیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں امام کی اتباع کرتے ہوئے مقتدی کو بھی سلام پھیردینا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201693
تاریخ09-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں