بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فارعہ نام رکھنا

سوال

’’فارعہ‘‘  کا  کیامطلب ہے؟  اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لغت عربی میں ’’فَارِعَه‘‘ کے معنی بلندی کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔

معجم الرائد:

"فارعة - جمع، فوارع - (اسم) 1- فارعة : مؤنث فارع، 2- فارعة : « فارعة الجبل » : أعلاه ، قمته، 3- فارعة : « فارعة الطريق » : أعلاه". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201667
تاریخ08-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں