کلمہ طیبہ کے حروف کی تعداد
سوال
کلمہ طیبہ یعنی ’’لا إله إلا الله محمد رسول الله‘‘ کے حروف کی تعداد کیا ہے؟
جواب
کلمہ طیبہ ’’لا إلٰه إلا الله محمد رسول الله‘‘ کے حروف کی تعداد 24 ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201626
تاریخ07-10-2019

