بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں خود کو باریش(داڑھی والا) دیکھنے کی تعبیر

سوال

میں نے خواب دیکھا تھا  میری بڑی داڑھی ہے،  اس  کی  کیا  تعبیر ہوگی ?

جواب

آپ کے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ آپ کو سنت پر عمل کرنے  کی توفیق ملے گی  اور  اللہ تعالیٰ آپ کو عزت عطا فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201605
تاریخ06-10-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں