شیعہ سے دوکان کراے پر لینا
سوال
شیعہ سے دوکان کرائے پر لینا جائز ہے کیا؟
جواب
جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201505
تاریخ03-10-2019

