بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کی شرعی حیثیت

سوال

ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے نیٹ وغیرہ کی پیکج لگانا کیسا ہے، جس میں ایک پیسہ پر 50  ایم بی دیتے ہیں،  یعنی ایزی پیسہ ایپ سے؟

جواب

اگر اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے کی شرط پر ایزی پیسہ والے فری منٹس    یا سستا انٹرنیٹ دیتے ہیں تو یہ سود ہے، یہ معاملہ کرنا اور اس سے حاصل ہونے والے فری منٹس یا ایم بی استعمال کرنا  ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201439
تاریخ28-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں