بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح کا ثبوت

سوال

ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ" صلاۃالتسبیح "کا ثبوت ہی مشکل ہے، کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب

صلاۃ التسبیح احادیث مبارکہ سے ثابت ہے، لہذامذکورہ شخص کا یہ کہنا درست نہیں کہ: "صلاۃ التسبیح" کا ثبوت ہی مشکل ہے۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ فرمائیں:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D8%B5%D9%84%D9%88%DB%83-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%A8%DB%8C%D8%AD-5/13-06-2018

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201401
تاریخ19-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں