بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سورہ بقرہ پڑھنے پر اجرت لینے کا حکم

سوال

کیا سورہ بقرہ پڑھنے پر اجرت لینا جائز ہے؟

جواب

قرآنِ  پاک کی کسی بھی سورت کی تلاوت کرنے کے بدلہ میں اجرت لینا جائز نہیں ہے، نہ ہی نماز میں اور نہ ہی نماز سے باہر۔ البتہ اگر کسی کو دم کرنے کے لیے بطورِ  علاج وغیرہ سورہ بقرہ پڑھی تو اس کی اجرت لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201346
تاریخ17-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں