بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شایان نام رکھنا

سوال

’’شایان‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ  نام رکھنا درست ہے ،البتہ اس لفظ کا نام رکھنے کے اعتبار سے کوئی خاص معنی نہیں، اردو میں اس کے معنی ہیں مناسب/مطابق. اس لیے بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرضی اللہ عنہم یا بزرگانِ دین کے  نام پر رکھے جائیں یا ایسا نام رکھیں جس کے معنی اچھے ہوں۔  ناموں سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ کے ناموں والے سیکشن کی طرف رجوع فرمائیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201342
تاریخ17-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں