ابیھہ کا معنی اور نام رکھنا
سوال
’’ابیھا‘‘ نام کے معنی کیا ہیں؟ اور بچی کا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
" اَبِیْهَه" آخر میں ’’ہ‘‘ کے ساتھ (مؤنث نام) کا معنی ’’سمجھ دار/ باخبر‘‘ آتاہے، نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201329
تاریخ17-09-2019

