بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خان محمد نام رکھنا

سوال

’’خان محمد‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟ میرے ہم زلف نے اپنے بیٹے کا نام ’’خان محمد‘‘  رکھا ہے  اور اب لوگ اس کو بہکاتے ہیں کہ یہ نام ٹھیک نہیں ’’محمد‘‘  سے پہلے ’’خان‘‘  نہیں ہونا چاہیے.  کیا یہ صحیح ہے؟ 

جواب

’’خان محمد‘‘  نام  رکھنا شرعاً جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201318
تاریخ17-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں