بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ربیع الثانی 1448ھ 10 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کے لیے ایصالِ ثواب کی محفل میں شریک ہونا

سوال

اگر کوئی شخص جسے شیعہ کے غلط عقائد کے بارے میں معلوم نہ ہو وہ اگر کسی شیعہ کے ایصالِ ثواب کے لیے منعقد کی گئی تقریب میں شرکت کر لے تو اس پر کیا حکم لگے گا؟ کیا اس شخص کو ایمان اور نکاح کی تجدید کرنی پڑے گی؟

جواب

مذکورہ شخص  پر ایمان یا نکاح کی تجدید کرنا لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201310
تاریخ16-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں