خواب میں ساس کو مردہ دیکھنا
سوال
میں نے اپنی ساس (mother in law) کو مردہ دیکھا، اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
یہ اللہ تعالیٰ سے غفلت کی علامت ہے، نیک اعمال، ذکر اللہ کی کثرت سے اللہ کا قرب حاصل کرنے کی کوشش کریں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201306
تاریخ16-09-2019

