مسجد میں انفرادی طور پر اذان دے کر نماز انفرادی طور پر نماز پڑھنا
سوال
اگر مسجد میں جماعت ہوتی ہو، اور کوئی بندہ اذان دے کر اپنی الگ نماز پڑھ کر چلا جائے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟
جواب
نماز تو ہوجائے گی، مذکورہ عمل انتظامی اور شرعی اعتبار سے درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201239
تاریخ14-09-2019

