بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کراچی کے باہر 1.5 کلومیٹر پر واقع غیر آباد جگہ میں جمعہ

سوال

کراچی کے قریب غیر آباد جگہ پر ایک آفس ہے۔ وہ جگہ آبادی سے تقریباً 1.5 کلومیٹر دور ہے۔ کیا اس آفس میں جمعہ کی جماعت کی جاسکتی ہے یا جمعہ کے دن ظہر کی نماز ہی پڑھنی ہوگی؟

جواب

مذکورہ جگہ  اگر شہر کا حصہ نہٰیں ہے تووہاں پر جمعہ کے دن ظہر ہی پڑھنی ہوگی؛ کیوں کہ جمعہ کے لیے شہر  یا بڑی بستی میں ادا کیا جانا شرط ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201216
تاریخ14-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں