بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نام میں غفران کے ساتھ محمد لگانا

سوال

’’غفران‘‘  نام کے ساتھ ’’محمد‘‘ لگا سکتے ہیں؟

جواب

’’غفران‘‘   کا مطلب ہے "معاف کرنے والا"، اور ہمارے یہاں ’’محمد‘‘  نام برکت کے لیے نام کے شروع یا آخر میں لگایا جاتا ہے، لہذا  ’’محمد غفران‘‘  نام رکھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201184
تاریخ12-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں