بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آدھے بازو والی بنیان میں تہجد اور اشراق پڑھنے کا حکم

سوال

کیا میں تہجد اور اشراق آدھے بازو والی بنیان میں پڑھ سکتا ہوں؟

جواب

لباس میسر ہوتے وقت آدھے بازو  والی بنیان میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، چاہے فرض نماز ہو یا نفل۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201171
تاریخ12-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں