بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچی کا نام ’’عربش‘‘ رکھنےکا حکم

سوال

مجھے اپنی بچی کا نام تجویز کرنا ہے،  براہِ  کرم اس نام کا مطلب بتایں ’’عربش‘‘!

جواب

’’عربش‘‘ ایک مہمل اور بے معنیٰ لفظ ہے، اس لیے اس نام کے بجائے آپ کو اپنی بچی کا نام رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ  مطہرات یا صحابیات  مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سےکسی کے نام پر یا کوئی اچھے معنی والا عربی نام رکھنا چاہیے۔ ہماری ویب سائٹ پر بھی ناموں والے سیکشن میں بچیوں کے اچھے اچھے اسلامی نام موجود ہیں ان میں سے بھی کوئی نام رکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201167
تاریخ12-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں