بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محرم کا روزہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال

 محرم کاروزہ رکھنا کیا ضروری ہے؟

جواب

محرم کا روزہ رکھنا ضروری نہیں ہے، البتہ مستحب ہے، یعنی محرم کا روزہ رکھنے پر ثواب ملے گا,  لیکن نہ رکھنے پر کوئی گناہ نہیں ملے گا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201166
تاریخ12-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں