خواب میں بیوی کا شوہر سے ناراض ہونے کی تعبیر
سوال
بیوی کا خواب میں شوہر سے ناراض ہونا اور خواب لگاتار دو دن دیکھنا۔ اس کی تعبیر بتائیں۔
جواب
اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ بیوی اور شوہر کے درمیان محبت بڑھے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201162
تاریخ12-09-2019

