خواب میں گھر کی چھت سے سانپ نکلنے اور اس کو ماردینے کی تعبیر
سوال
گھر کی چھت سے سانپ کا نکلنااور اسے ماردینا۔ اس کی تعبیر بتا دیں!
جواب
بظاھر خواب دیکھنے والے کے گھر میں بے دینی کا ماحول ہے اور خواب دیکھنے والے شخص کے ذریعہ وہ بے دینی ختم ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201161
تاریخ12-09-2019

