بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حضرت عمر نام رکھنے کا حکم

سوال

’’حضرت عمر‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟  اکثر لوگ کہتے ہیں  کہ حضرت نہیں لگا سکتے ہیں۔

جواب

’’حضرت‘‘ کالفظ احترام اور اکرام کے لیے استعمال کیاجاتاہے،اس لیے ’’حضرت عمر ‘‘  نام رکھنے کی اجازت ہے۔ البتہ نام رکھتے وقت ایسے االقاب کو نام کا حصہ نہیں بنانا چاہیے گو ، یہ الفاظ  احترام کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201105
تاریخ10-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں