بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آیت الکرسی کی فضیلت

سوال

جو شخص آیت الکرسی کی تلاوت کرے گا اس پر غربت نہیں آئے گی، یہ یا اس قسم کی کوئی فضیلت منقول ہے؟

جواب

اس قسم کی کوئی فضیلت ہمیں حدیث کی کتب میں تلاش کے باوجود نہیں مل سکی ، اس لیے اسے حدیث کہہ کر بیان کرنا درست نہیں ۔ فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201100
تاریخ10-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں