کسی اور کے خرچہ پر عمرہ کرنے سے عمرہ ادا ہوجائے گا
سوال
والدہ کو عمرہ کے لیے لے جانا ہے، اور میرا خرچ میری بہن اٹھائے گی تو اس صورت میں عمرہ ہوجائے گا؟جب کہ میرے پاس استطاعت نہیں ہے خرچے کی۔
جواب
آپ کا عمرہ ادا ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201095
تاریخ10-09-2019

