دس محرم کو کوئی نماز ہے جو خاص جماعت کے ساتھ پڑھی جائے؟
سوال
دس محرم کو کوئی نماز ہے جو خاص جماعت کے ساتھ پڑھی جائے؟
جواب
دس محرم کے دن کی کوئی مخصوص نماز شریعت سے ثابت نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201091
تاریخ09-09-2019

