زوحان نام رکھنا
سوال
’’زوحان‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’زَوْحَان‘‘ کا معنیٰ ہے: " دور کرنے والا" . مذکورہ نام رکھنے میں کوئی قباحت نہیں، البتہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام جیسے نام رکھنا زیادہ افضل ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201068
تاریخ07-09-2019

