بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محرم الحرام میں سبیل لگانا

سوال

’’محر الحرام‘‘  میں بعض لوگ سبیل کا اہتمام کرتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

واضح رہے کہ پانی پلانا ثواب کا کام ہے، لیکن عشرہ محرم کو متعین کرنا روافض کے ساتھ تشبہ ہے؛ اس لیےمحرم الحرام کے مہینے میں سبیل لگانا ناجائز ہے۔ ( ملخص ازفتاوی رشیدیہ ص:149  ط: عالمی مجلس تحفظ اسلام) نیز ان سبیلوں سے پانی یا شربت پینا یا کوئی چیز کھانادرست نہیں. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201066
تاریخ07-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں