بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مرد حضرات کا بال صاف کرنے کے لیے کریم استعمال کرنا

سوال

مردوں کے لیے جسم کے کسی حصے میں ویکس کے ذریعہ بال ہٹانا کیسا ہے؟

جواب

مردوں کے لیے جسم کے غیر ضروری بالوں کے صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا مستحب ہے، تاہم کریم یا پاوڈر وغیرہ کے ذریعے بھی غیر ضروری بال صاف  کرنا  جائز ہے۔ لیکن ستر کے حصے سے غیر محرم سے ویکس کروانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012201063
تاریخ07-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں