نسدیا نام رکھنا
سوال
کیا بچی کا نام ’’نسدیا‘‘ رکھ سکتے ہیں؟ اگر یہ نام رکھ سکتے ہیں تو براہِ کرم اس نام کا مطلب بتادیں!
جواب
’’نسدیا‘‘ مہمل (بے معنی )لفظ ہے ،یہ نام نہ رکھیں۔
صحابیات رضی اللہ عنہن کے اسماءِ گرامی میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیں یا کسی ایسے نام کا انتخاب کریں جو اچھے معنی والا ہو اور بہتر ہے کہ عربی نام ہو۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201049
تاریخ07-09-2019

