خواب میں بیوی کی پٹائی کرنا
سوال
میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اپنی بیوی کی پٹائی کر رہا ہوں، اس کی تعبیر کیا ہوگی؟
جواب
خواب میں بیوی کی پٹائی کرنا محبت میں اضافہ کی علامت ہے، رفتہ رفتہ میاں بیوی کی محبت و الفت میں اضافہ کی امید ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201029
تاریخ07-09-2019

