وتر کی نماز رہ جانے کی صورت میں اس کی قضا ضروری ہے
سوال
وتر کی نماز چھوٹ گئی، کیا اس کی قضا لازم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں قضا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012201022
تاریخ07-09-2019

