بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوہ، 5 بیٹوں اور 5بیٹیوں میں ترکہ کی تقسیم

سوال

ایک کروڑ کو بیوہ 5 بیٹوں اور 5بیٹیوں میں کیسے تقسیم کریں گے؟  ہر ایک کو کتنا حصہ آئے گا؟

جواب

کل رقم کو 120 حصوں میں تقسیم کیاجائے گا ، جس میں سے 15حصے بیوہ کو ، 14،14 حصے ہر ایک بیٹے کو اور 7،7حصے ہر ایک بیٹے کو ملیں گے۔یعنی ایک کروڑ روپےمیں سے 1250000(ساڑھے بارہ لاکھ روپے) بیوہ کو،1166666.7روپے ہر ایک بیٹے کو ، اور 583333.33روپے ہر ایک بیٹی کو  دیے جائیں گے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200987
تاریخ06-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں