پان استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال
پان استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
پان کھانا جائز ہے؛ کیوں کہ نشہ آور نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144012200955
تاریخ05-09-2019

