بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں زردہ کھانا اورکھلانا

سوال

میری والدہ کے انتقال کو ڈیرھ ماہ گزر چکا ہے، گزشتہ رات میری  اہلیہ نے ان کو زردہ (میٹھا)کھاتے دیکھا اور پھر میری  اہلیہ کو بھی خواب میں کھلایا. صبح صادق کے وقت کا خواب ہے۔

جواب

مرحومہ کا  کچھ کھانا ان کے حق میں اچھی علامت ہے، ان شاء اللہ خاتمہ بالخیر ہوا ہے۔  اور جس کو کھلا رہی ہیں ان سے ایصالِ ثواب چاہتی ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144012200912
تاریخ03-09-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں